قرآن پاک کی سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 114کاآسان سا وظیفہ ، بڑی سے بڑی مشکل فوری حل ہو جائے گی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آج ہم آپ کو بتائیں گے سوۃ الما ئد کی آیت کے بارے میں کہ اس آیت کے بارے میں کیا حکم ہے۔ ایک ایسی آیت ہے جسے ماسٹرکی بھی کہا جا سکتا ہے تو جیسے ماسٹر کی ہر تالا کھول لیتی ہے ویسے آیت یہ ہرمسئلے کا حل ہے اگر آپ یہ آیت پڑ ھیں گے تو آپ کی ہر دعا قبول ہو گی۔ سورۃ الما ئدہ آیت نمبر 114 بہت مرتبہ آزمائی ہوئی ہے اور میں اسے کم از کم ماسٹر کی سمجھتا ہوں۔آپ نے یہ عمل کرنا کیسے ہے ؟
تین مرتبہ درودِ شریف اور گیارہ مرتبہ سورۃ الما ئدہ کی آ یت نمبر 114 ۔۔مطلب آپ نے تین دفعہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ مرتبہ آپ نے سورۃ المائد کی آیت نمبر 114پڑ ھنی ہے اور آخر میں پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس عمل کو پڑھ کر آسمان کی طر ف پھو نک کر جو بھی دعا مانگی جائے اللہ کے فضل و کرم سے پوری ہو جاتی ہے ۔