(قدرت روزنامہ)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کےبعد پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ۔
لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر پر آنے جانے والوں کی سخت نگرانی کی جارہی ہے جبکہ باب دوستی سے پیدل آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں معمول کےمطابق جاری ہیں۔
حکام نے بتایا کہ افغانستان میں حالات کے پیش نظر سرحد پر سیکیورٹی میں غیرمعمولی اضافہ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ اندرون ملک جانے والی قومی شاہراہ کی چیک پوسٹوں پر بھی سخت چیکنگ جاری ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…