مشہور پاکستانی ماڈل ارم ڈین کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ماڈل ارم ڈین اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے . حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھتے ہی صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا .


وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارم ڈین نے کلیجی رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغبی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .


ارم ڈین کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت نتقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا .

. .

متعلقہ خبریں