عائزہ خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . عائزہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اسکن کلر کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے . اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


شئیر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان کو سی گرین کلر کا مشرقی لباس پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا . گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .
شیئر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں . واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں