جنید صفدر پہلے کیسے نظر آتے تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر آج کل سوشل میڈیا اور خبروں پر چھائے ہوئے ہیں . جنید صفدر کچھ روز پہلے ہی عائشہ سیف کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے ہیں جس کے بعد سے وہ سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں .

حال ہی میں جنید صفدر کے گلوکاری کو لوگوں کی جانب سے کافی پذیرائی بھی ملی ہے جبکہ انکی چارمنگ پرسنیلٹی کے بھی سب جگہ چرچے ہیں . لیکن کیا جنید صفدر ہمیشہ سے ہی اتنے خوبرو اورچارمنگ پرسنیلٹی یا حقیقت کچھ اور ہے؟جی ہاں! آج ہم آپ کو جنید صفدر کے ماضی کی کچھ تصاویر دکھائیں گے جس میں بالکل مختلف نظر آرہے ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by @junaidsafdar__

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر کافی موٹے نظر آرہے ہیں جبکہ ان کی شکل بھی بچوں جیسی لگ رہی ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by @junaidsafdar__

یہ بات تو واضح ہے کہ جنید صفدر نے خود کو بہت گروم کیا ہے جبکہ ٹیلنٹ سے تو وہ پہلے سے مالا مال ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by @junaidsafdar__

. .

متعلقہ خبریں