اداکار وویک اوبرائے نے ماضی میں کرینہ کپور کی مدد کیسے کی تھی؟


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار وویک اوبرائے نے ماضی میں بھارتی اداکارہکرینہ کپور کی مدد کرنے سے متعلق بتادیا ہے . حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار وویک اوبرائے کا کہنا تھا کہ وہ کرینہ کپور سے چند سال بڑے ہیں، کالج کے دوران انہیں حاضری کے مسائل کا سامنا تھا اور میں نے اُن کی مدد کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Vivek Oberoi (@vivekoberoi)


انہوں نے کہا کہ کرینہ کپور نے مجھے بتایا کہ اُسے حاضری کا مسئلہ ہے، اُس کی حاضری کی تفصیل لے کر گیا اور مسئلہ مکمل طور پر حل کروا کے آیا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)


ان کا کہنا تھا کہ اس پر بیبو حیران رہ گئی اور مجھ سے استفسار کیا میں نے یہ کیسے کیا؟ اس پر میں نے کہا خوش رہ مزے کر .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)


واضح رہے کہ وویک اوبرائے اور کرینہ کپور نے بعد ازاں 2004 میں یووا، 2006 میں اومکارا اور 2009ء میں فلم قربان میں ایک ساتھ کیا تھا .


. .

متعلقہ خبریں