مقدمے میں دو نامعلوم افراد کو نامز دکیا گیاہے . خاتون نے الزام عائد کیا کہ دو موٹر سائیکل سوار لڑکوں نے اسے راستے میں روکا اور گھروں میں کام کاج کا جھانسہ دیا، دونوں لڑکے کام کا جھانسہ دے کر خالی مکان میں لے گئے جہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا . خاتون نے جب اپنے شوہر کو موقع پر فون کر کے بلایا تو اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا . . .
لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے رائیونڈ میں دونوجوان لڑکوں نے خاتون کو کام کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے . نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ 25 اگست کو پیش آیا اور گزشتہ روز پولیس نے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے .
متعلقہ خبریں