پرکشش سارہ خان کی نئی تصاویر کے چرچے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صرف یہی نہیں بلکہ سارہ خان کے ایک مداح نے اُن کی تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ سارہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت، دلکش ترین اداکارہ ہیں جو بہتر طور پر جانتی ہیں کہ حد میں رہتے ہوئے کیسے خوبصورت اور ماڈرن نظر آنا ہے۔پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان کی نئی تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں اپنے مداحوں اور سینکڑوں فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے فلورل پرنٹ کا ڈریس زیب تن کیا ہو اہے۔