کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے درخواست لیکن ترکی نے کوئی فیصلہ کیا یا نہیں؟ ترک صدر نے واضح کردیا

استنبول (قدرت روزنامہ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر آپریشنل معاونت کی درخواست پر غیرملکی افواج کے انخلاء اور افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اس سلسلے میں بات چیت کا سلسلہ جاری ہے . خبررساں ایجنسی" رائٹرز" کے مطابق جمعہ کو بوسنیا روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے بتایا کہ ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے تکنیکی معاونت کی درخواست آئی تھی لیکن مطالبہ کیا کہ ترک فوج کا 31 اگست کی ڈیڈ لائن تک انخلاء کیا جائے .

اردگان نے کہا کہ ایئرپورٹ کے بارے کسی بھی فیصلے سے قبل کابل میں امن ہونا چاہیے ، وہاں پھنس کر رہ جانے کا خطرہ ہے . . .

متعلقہ خبریں