کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے درخواست لیکن ترکی نے کوئی فیصلہ کیا یا نہیں؟ ترک صدر نے واضح کردیا


استنبول (قدرت روزنامہ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر آپریشنل معاونت کی درخواست پر غیرملکی افواج کے انخلاء اور افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اس سلسلے میں بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔خبررساں ایجنسی” رائٹرز” کے مطابق جمعہ کو بوسنیا روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے بتایا کہ ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے تکنیکی معاونت کی درخواست آئی تھی لیکن مطالبہ کیا کہ ترک فوج کا 31 اگست کی ڈیڈ لائن تک انخلاء کیا جائے ۔ اردگان نے کہا کہ ایئرپورٹ کے بارے کسی بھی فیصلے سے قبل کابل میں امن ہونا چاہیے ، وہاں پھنس کر رہ جانے کا خطرہ ہے ۔

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

13 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

15 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

18 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

38 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

41 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

45 mins ago