پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں 226 پوائنٹس کی کمی سے47ہزار136 پر بند ہوا .

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن بھرمجموعی طور پر376 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا . واضح رہے کہ 257کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 102کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے . . .

Ad
متعلقہ خبریں