سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہے . بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ اور کیارا کی شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی .


رپورٹ میں بتایا گیا کہ بالی ووڈ جوڑی کے درمیان شادی کی تقریب کے متعلق تمام معاملات طے پاچکے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sidharth Malhotra (@sidmalhotra)


ذرائع کے مطابق 4 اور 5 فروری کو شادی سے قبل کی تقریبات مہدی، ہلدی اور سنگیت منعقد ہوں گی جبکہ شادی کی مرکزی تقریب 6 فروری کو ہوگی .


شادی کی شاہانہ تقریب جیسلمر پیلس ہوٹل راجھستان میں منعقد ہوگی اور اس کے لئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے جائیں گے . تقریب کو محفوظ بنانے کیلئے سیکیورٹی اہلکار اور محافظ 3 فروری کو جیسلمر ہوٹل پہنچ جائیں گے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sidharth Malhotra (@sidmalhotra)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

. .

متعلقہ خبریں