منشا پاشا کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر


کراچی (قدرت روزنامہ)پُرکشش اداکارہ منشا پاشا نے گزشتہ شب اپنے دوستوں کی ڈھولکی کی تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے تقریب میں لی گئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جس میں منشا نے ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے، جس میں وہ بہت پُرکشش لگ رہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)


منشا پاشا نے کانوں میں جھمکے پہنے ہوئے ہیں، اور وہ خوبصورت انداز کے ساتھ مسکرا رہی ہیں۔ڈھولکی کی تقریب میں ان کے ہمراہ خاوند جبران ناصر نے بھی شرکت کی۔