نیوزی لینڈ میں سال 2023 کا آغاز، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
نیوزی لینڈ (قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ میں نئے سال 2023 کا آغاز ہوگیا، آکلینڈ شہر میں نئےسال کی آمد پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
شہریوں کی بڑی تعداد اس موقع پر جمع تھی جنہوں نے کاؤنٹ ڈاؤن ختم ہوتے ہی آتشبازی کا نظارہ کیا۔شہریوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی۔
New Year’s Fireworks in Auckland, New Zealand ♡
Happy 2023 everyone! pic.twitter.com/s2YktCdRTF— ✘ 디아나 🎄 (@dearnadallas) December 31, 2022