آمنہ الیاس نے کس بین الاقوامی برانڈ کے لئے شوٹ کروایا؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے بین الاقوامی سطح پر بھی اپنا لوہا منوالیا۔بین الاقوامی جوتوں کے برانڈ ’ٹامز‘ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کی ہے جس میں آمنہ الیاس کو دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by TOMS (@toms)


پاکستانی سُپر ماڈل آمنہ الیاس پہلی پاکستانی ہیں جو بین الاقوامی معروف برانڈ ’ٹامز‘ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر نظر آ رہی ہیں۔
صرف 17 برس کی عمر سے ماڈلنگ کیریئر کا آغاز کرنے والی آمنہ الیاس نے جلد ہی اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھا۔
انہوں نے زندہ بھاگ، دیکھ مگر پیار سے، سات دن محبت ان، باجی، مستانی جیسی فلموں اور جنم جلی، تم میرے پاس رہو جیسے ڈاموں میں اداکاری کے جوہر دیکھائے ہیں۔