دوست کی شادی میں شرکت؛ اداکارہ صبا قمر کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر دیکھنے کے بعد مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے اپنی ایک دوست کی شادی میں شرکت کی جہاں سے ان کی چند تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔
7 2 240x300
7 3 241x300
7 4 241x300
وائرل تصویر میں اداکارہ صبا قمر کو اپنی دوست کو بوسہ دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
7 5 241x300
7 6 241x300
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔