دوست کی شادی میں شرکت؛ اداکارہ صبا قمر کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر دیکھنے کے بعد مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے ہیں . حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے اپنی ایک دوست کی شادی میں شرکت کی جہاں سے ان کی چند تصاویر وائرل ہو گئی ہیں .





وائرل تصویر میں اداکارہ صبا قمر کو اپنی دوست کو بوسہ دیتے دیکھا جاسکتا ہے .


وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں