سنی لیونی نے کئے اپنی شادی کے حوالے سے حیران کن انکشافات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سنی لیونی کا شمار بالی وڈ انڈسٹری کی سب سے زیادہ بولڈ اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ۔اداکارہ نے بھارتی شو ’بگ باس‘ سے شہرت حاصل کی تھی جس کے بعد وہ بالی وڈ کا حصہ بنی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)


2011 میں، سنی نے موسیقار ڈینئل ویبر سے شادی کی تھی اور اب ان کی شادی کو 10 سال کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)


حال ہی میں اداکارہ نے اپنی چادی شادی کے حوالے سے خیران کن انکشافات کیے ہیں۔اپنی شادی کے حوالے سے سنی لیون کا کہنا تھا کہ ”میں ڈینیئل کی ڈانس کی مہارت سے بہت پیار کرتی ہوں، مجھے اس کا ڈانس بہت اچھا لگتا ہے اور اس کے ساتھ شادی کرنے کی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے۔ ڈینیئل کا ڈانس مجھے ہر چیز بھلا دیتا ہے۔
اس سے قبل بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی نے شادی کی دسویں سالگرہ پر شوہر کے نام ایک محبت بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنا حقیقی ہیرو قرار دیا ہے۔
سنی لیونی کے مطابق ڈینئل اُن کی مضبوطی کی وجہ ہیں اور ان کے حقیقی ہیرو ہیں۔خیال رہے کہ یہ انکشافات اداکارہ نے بھارتی نجی چینل کو انٹرویو کے دوران کئے جانے والے سوالات کے جوابات میں کئے تھے ۔