نورا فتحی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسر نورا فاتحہی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی . نورا فتحی کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پربہت پسند کیا جارہا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں نورا فاتحی ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں . ویڈیو پر مداحوں کے رد عمل شدید طور پر دیکھے جارہے ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

یاد رہے نورا فتحی کی ڈانس ویڈیو نے اپنے انداز سے لوگوں کا دل جیتنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی . واضح رہے نورا کینیڈا کے شہر کوئیک شہر میں پیدا ہوئی تھی ، لیکن وہ دل سے ہندوستانی ہیں . . .

متعلقہ خبریں