عائشہ عمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں . اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جامنی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں .

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

اس سے قبل اداکارہ کی سفید رنگ کے دکش لباس کی تصاویر وائرل ہوئیں تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

واضح رہے کہ انسٹا صارف نے اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پر کمنٹس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب دیا تھا .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

یہ ہی نہیں کامنٹس میں اداکارہ عائشہ عمر کی تعریف کا سلسلہ تھما نہیں تھا اور اداکارہ کے ایک اور مداح نے اداکارہ کے لئے کہا کہ ان کا یہ نیا لُک بہت اچھا لگ رہا ہے . واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں . . .
Ad
متعلقہ خبریں