کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ نے شادی کی تیسری سالگرہ کیسے منائی؟


لاہور (قدرت روزنامہ)کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ کی شادی کی تیسری سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اسد نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویلاگ پوسٹ کیا ہے جس میں دونوں کو شادی کی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

width="565" height="320" frameborder="0" allowfullscreen="allowfullscreen">
ویڈیو میں اسد اپنی اہلیہ نمرہ کیلئے ایک خوبصورت سرپرائز کا اہتمام کرتے ہیں اور ان کو تحفے میں سونے کی جیولری دیتے ہیں جبکہ نمرہ اسد کو آئی فون دیتی ہیں۔
16 2 1 300x157
16 3 1 300x159
16 4 1 300x150
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسد اپنی اہلیہ کے ہمراہ انجوئے کر رہے ہیں۔
16 5 1 300x153
16 7 1 300x160
16 8 1 300x159
16 9 1 300x156
واضح رہے کہ نوجوان جوڑے نمرہ اور اسد کی جنوری 2020 میں شادی ہوئی تھی، جب شادی ہوئی تو دونوں طالب علم تھے۔
یہ جوڑا بہت کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ سے میڈیا پر سرخیوں میں آیا، ان کی شادی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی تھی اور اب ان کا ایک بیٹا بھی ہے جسکا نام اذلان ہے۔