بیٹی ’راہا‘ کی پہلی جھلک مداح کب دیکھ سکیں گے؟ عالیہ بھٹ نے بتادیا


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں گزشتہ سال نومبر میں ننھی پری کی آمد ہوئی ، جس کی پہلی جھلک دیکھنے کیلئے ان کے مداح بے چینی سے منتظر ہیں .
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ اور رنبیر کپور کے مداحوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ وہ اس جوڑی کی بیٹی ’راہا‘ کی تصویر اس وقت تک نہیں دیکھ سکتے جب تک وہ دو سال کی نہ ہو جائے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alia Bhatt 💛 (@aliaabhatt)


دونوں اسٹارز کا کہنا ہے کہ جب تک راہا دو سال کی نہیں ہو جاتی تب تک اس کی تصاویر میڈیا پر جاری نہیں کریں گے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by @varindertchawla


واضح رہےکہ گزشتہ روز رنبیر اور عالیہ ، نیتو کپور کے ہمراہ تھے، انہوں نے فوٹوگرافرز سے ملاقات کی لیکن ان سے درخواست کی کہ راہا کی تصاویر نہ لی جائیں . رنبیر کپور نے اپنے فون سے فوٹوگرافرز کو راہا کی تصاویر دکھائیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alia Bhatt 💛 (@aliaabhatt)

. .

متعلقہ خبریں