نک کارٹر نے کہا کہ کابل سے تمام اہل افراد کا انخلا نہیں ہوسکے گا، جو بہت افسوسناک ہے . طالبان سے تعاون کےسوال پر برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نک کارٹر نے جواب دیا کہ برطانیہ صرف عالمی قوانین کی پاسداری کرنے والی حکومتوں سے تعاون کرتا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ نے طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل ایئرپورٹ سے شہریوں کے انخلا کا عمل آج ختم کرنے کا اعلان کردیا .
برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نک کارٹر نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ برطانیہ کابل ایئرپورٹ سےشہریوں کے انخلا کا عمل آج ختم کیا جارہاہے .
متعلقہ خبریں