معروف پاکستانی اداکارہ حاجرہ یامین کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حاجرہ یامین اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حاجرہ یامین نے سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔شیئر کی گئی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حاجرہ یامین نے مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)


اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملا کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔
واضح رہے کہحاجرہ یامین نے ڈرامہ سیریل ’میرے اپنے‘، ’تیرا غم اور ہم‘، ’جلن‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔