منال خان اور احسن محسن کی نئی تصویر نے وبال کھڑا کردیا


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی شوہر کے ہمراہ نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد وہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ahsan Mohsin Ikram (@ahsanmohsinikramofficial)


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان نے نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور احسن محسن ان کے چہرے پر بوسہ دے رہے ہیں۔ ساحل پرموجود احسن اور منال کی بولڈ تصویر پرسوشل میڈیا صارفین نے طوفان برپا کر دیا ہے۔
ایک صارف نے لکھا کہ ’احساس محرومی کے مارے ، کوئی پرائیسویسی نہیں ان جالہوں کو ‘۔

ایک صارف نے لکھا ’یہ سوشل میڈیا ہے تو یہاں ایسے پوسٹ کریں گے تو لازمی ردعمل آنا تو بنتا ہے۔ میں بھارت سے ہوں میں سمجھتی تھی کہ پاکستان میں تو بہت پردہ چلتا ہے۔
پاکستان اپنے لباس کے لیے مشہور ہے لیکن یہ پاکستانیوں کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ پاکستان تو صرف نام کا پاک ہے یہاں اب ایسا کچھ نہیں رہا یہاں کہ لوگ بہت کھلے دماغ کے ہوگئے ہیں۔ سب امریکن اور بالی ووڈ کو فولو کرتے ہیں۔ لالی وڈ پر شرم آتی ہے‘۔