اداکارہ عنایہ خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایہ خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . حال ہی میں اداکارہ عنایہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Inaya Khan ••Official•• (@inayakhan0fficial)


شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ عنایہ خان کو بھارتی گانے پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Inaya Khan ••Official•• (@inayakhan0fficial)


شئیر کی گئی تصاویر میں عنایہ خان کو خوبصورت ساڑھی میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں .
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عنایہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں