سنگین الزامات، مہوش حیات نے قرآنی آیت شیئر کردی


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر قرآن کی آیت شیئر کردی . اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہوش حیات نے قرآن کی آیت شیئر کی جس کا ترجمہ یہ ہے کہ ’غم نہ کرو، اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے‘ .


اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی شیئر کی .

میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ جو باتیں پھیلائی جارہی ہیں اس سے میں اور میرا خاندان ذہنی اذیت سے گزر رہے ہیں . یاد رہے کہ مہوش حیات نے بھی سنگین الزامات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں