الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، وسیم اختر
کراچی (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔
بہادر آباد میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ 85 فیصد مینڈیٹ ہے، لیکن کیا سارا رسک ہم ہی لیں۔وسیم اختر نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن گئے، عدالتوں میں گئے۔