شیخ رشید مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں بری


راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عدالت نے شیخ رشید کو مذہبی منافرت کیس میں بری کر دیا۔راولپنڈی کی سول عدالت میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف مذہبی منافرت کیس کی سماعت ہوئی ۔ سول جج محمد عارف نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔
ان کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق بھی اس کیس میں بری ہوگئے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ مقدمہ غیر قانونی ہے دونوں ملزمان بے گناہ اور بے قصور ہیں۔دونوں کے خلاف سعودی عرب میں مسلم لیگی وزراء کے خلاف نعرے بازی پر پنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Recent Posts

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت…

4 mins ago

ادیتی راؤ حیدری کی پرانی تصاویر سامنے آ گئیں، پہچاننا مشکل ہو گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی انڈسٹری میں قدم…

5 mins ago

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

10 mins ago

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں…

14 mins ago

اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) ڈرامہ و ماڈلنگ کی دنیا کی خوبرو، نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے…

14 mins ago

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے…

20 mins ago