پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے اس مرتبہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا . وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی .


اسحاق ڈار نے کہا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا . پیٹرول کی قیمت 214 روپے 80 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 227.80 فی لیٹر برقرار رہے گی .

. .

متعلقہ خبریں