ایمن خان کی فیملی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی فیملی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)






شیئر کی گئی تصاویر میں ایمن خان کو بیٹی اور شوہر کے ہمراہ انجوائے کرتے دیکھا جاسکتا ہے .
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں وہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)


گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ انجوائے کر رہی تھیں . واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں