ہفتے میں اڑھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش کے صحت پر منفی اثرات ، تحقیق میں اہم انکشافات


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ورزش اور کھیل کے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی ہے۔

ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے 12 سال تک 5 ہزار سے زائد لوگوں پر تحقیق کی، جن میں ایک ایک ہزار 90 افراد باقاعدہ جوگنگ کرتے تھے جب کہ 3 ہزار 950 افراد نا تو جوگنگ کرتے تھے اور نہ ہی کسی جسمانی کھیل میں حصہ لیتے تھے۔ اس مطالعے کے آغاز پر تحقیق میں شامل یہ تمام افراد صحت مند تھے، سائنسدانوں نے 12 سال تک ان کی صحت کی صورت حال کا مشاہدہ کیا۔ تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بہت زیادہ جوگنگ کرنے والے لوگوں میں شرح اموات جوگنگ نہ کرنے والے افراد کے مساوی ہی تھی۔ اس کے برعکس وہ افراد جو ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے یا اس سے کم وقت کے لیے جوگنگ کرتے تھے، ان کی شرح اموات سب سے کم رہی۔

Recent Posts

توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ…

13 mins ago

آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج

بینچ نے 3 کیسز کی سماعت ملتوی کر دی جبکہ مجموعی طور پر 60ہزار روپے…

16 mins ago

ملک میں بلاک کیے جانے والے وی پی اینز کی تحقیقات میں اہم انکشاف

غیر رجسٹرڈ VPNs کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت قرار اسلام…

26 mins ago

ناشتہ نہ کرنے سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہے؟ پریشان کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم…

30 mins ago

مریم کا سموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سموگ کے معاملے…

33 mins ago

ہانیہ عامر کا شاہ رخ کو پیغام، ویڈیو وائرل ہوگئی

اوٹاوا (قدرت روزنامہ) خوبصورت شکل اور بےمثال اداکاری کی مالک ہانیہ عامر اپنی ہٹ ڈرامہ…

38 mins ago