ہنسیکا موٹوانی اور سہیل کٹوریا کی شادی کی فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر ہوگی


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور سہیل کٹوریا کی شادی پچھلے سال دسمبر میں ہوئی تھی . ان کی شادی کی ویڈیو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر کی جائے گی، اس بات کا اعلان آج کیا گیا .


18 فروری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ہنسیکا موٹوانی اور سہیل کٹوریا کی شادی کی فلم دکھائی جائے گی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Disney+ Hotstar Tamil (@disneyplushotstartamil)


اسے ’لوو شادی ڈرامہ‘ کا ٹائٹل دیا گیا ہے، او ٹی ٹی پلیٹ فارم نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ تھوڑے سے ڈرامے کے بغیر شادی کیا ہے؟
ویڈیو میں ہنسیکا پرستاروں سے کہہ رہی ہیں کہ جلد ہی انہیں معلوم ہوگا کہ میری شادی میں کیا ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں