ہنسیکا موٹوانی اور سہیل کٹوریا کی شادی کی فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر ہوگی


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور سہیل کٹوریا کی شادی پچھلے سال دسمبر میں ہوئی تھی۔ان کی شادی کی ویڈیو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر کی جائے گی، اس بات کا اعلان آج کیا گیا۔
18 فروری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ہنسیکا موٹوانی اور سہیل کٹوریا کی شادی کی فلم دکھائی جائے گی۔

اسے ’لوو شادی ڈرامہ‘ کا ٹائٹل دیا گیا ہے، او ٹی ٹی پلیٹ فارم نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ تھوڑے سے ڈرامے کے بغیر شادی کیا ہے؟
ویڈیو میں ہنسیکا پرستاروں سے کہہ رہی ہیں کہ جلد ہی انہیں معلوم ہوگا کہ میری شادی میں کیا ہوا تھا۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

3 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

4 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

5 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

5 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

5 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

6 hours ago