وزیراعلیٰ سندھ کو سبزیوں اور پھلوں کے نرخوں کی فہرست پیش


کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ سندھ کو سبزیوں اور پھلوں کے نرخوں کی فہرست پیش کردی گئی . وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دکانوں پر اچانک دورہ کر کے قیمتوں کی فہرست دیکھوں گا اور عوام سے معلومات لوں گا .


اس موقع پر انہوں نے تمام کمشنرز کو ہدایات دیں کہ مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں . وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہروں میں تمام دکانوں پر نرخوں کی لسٹ آویزاں کی جائیں .

. .

متعلقہ خبریں