ایوارڈز نامزدگیاں، نوشین شاہ، سونیا حسین کیلئے بول پڑیں،خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ایوارڈز نامزدگیاں، نوشین شاہ، سونیا حسین کیلئے بول پڑیں،خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے،تفصیلات کے مطابق لکس اسٹائل ایوارڈز نامزدگیوں پر اداکارہ نوشین شاہ بھی سونیا حسین کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں۔لکس اسٹائل ایوارڈز نامزدگیوں پر سونیا حسین پھٹ پڑیں اور ان نامزدگیوں کو ہی مسترد کردیا۔نوشین شاہ نے کہا کہ سونیا کی بات بالکل درست ہے کیونکہوہ بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہےنوشین شاہ نے اداکارہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سونیا آپ کی بہترین پرفارمنس کو سراہانے کے لیے آپ کے مداح آپ کے لیے موجود ہیں اور یہی میری نظر میں آپ کا اصل ایوارڈ ہے