شُہداء، غازیوں اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا شہدا کے اہل خانہ کو سلام ، کہا جس خاندان کا بیٹا ، شوہر یا والد شہید ہوتا ہے وہ کبھی حوصلہ نہیں ہارتا . تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے تیسری مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی .

تیسری ویڈیو میں شہدا ، غازیوں اور ان کی فیملیز کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کی گئی ہے . شہدائے پاکستان کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ویڈیو میں شہدا کے اہلخانہ کے عزم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا . ویڈیو میں شہدوں کی فیملی کے ارکان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا . . .

متعلقہ خبریں