کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس صرف زبان ہوتی ہے، جسے جرم بنا دیا گیا ہے۔کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے یہ بات کہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ میری بچی کی شادی تھی جس میں میرے گھر پولیس گھس آئی۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی ایک ٹیم کورٹ اور ایک ٹیم پولیس کے ذریعے ہمیں مصروف رکھتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں ہوئے بلدیاتی الیکشن کو ہم نہیں مانتے، سعید غنی کے بھائی کے فارم 11، 12، 13 میں فرق ہے، اس پر انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔پی ٹی آئی رہنما، سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف نے یہ بھی کہا کہ ہماری 85 سے 100 کے درمیان سیٹیں چھینی گئی ہیں، جس پر الیکشن کمشنر کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بچے سے متعلق…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عازمین حج کے لیے حج کو سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی…
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے…
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں…
لاہور: (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود…