سشمیتا سین نے 2 کروڑ کی نئی لگژری گاڑی خرید لی


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ حسینہ سشمیتا سین نے نئی مرسڈیز گاڑی خرید لی، انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے گاڑی کی تصاویر شیئر کی ہیں . سشمیتا سین کی نئی لگژری گاڑی سیاہ رنگ کی مرسڈیز اے ایم جی کوپے ہے .


انہوں نے گاڑی میں بیٹھ کر اس کے اندرونی حصے کا جائزہ لیا، گاڑی کی بھارت میں قیمت ایک کروڑ 92 لاکھ روپے ہے .
انسٹا پوسٹ میں سشمیتا نے کیپشن دیا کہ جو عورت ڈرائیونگ کرنا پسند کرتی ہے اس نے خود کو یہ خوبصورت تحفہ دیا ہے . مرسڈیز ٹیم گاڑی کے ساتھ ساتھ اداکارہ کیلئے ایک تحفہ بھی لائی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

. .

متعلقہ خبریں