پی ٹی آئی کا مریم نواز، شہباز شریف و دیگر کی بریت چیلنج کرنے کا اعلان


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے .
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیر کو درخواست دائر کریں گے .

فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کا ایک ہی مقصد اپنے مقدمے ختم کروانا ہے . انہوں نے کہا کہ سلیمان شہباز کو کلین چٹ ملنا اسی سلسلے کی کڑی ہے .

. .

متعلقہ خبریں