اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے . حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا جہاز میں بیٹھی ہوئی ہیں . اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی .
View this post on Instagram
واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں .