صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔ صدر عارف علوی ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس پہنچے۔صدر مملکت کل ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے۔
27 جنوری کو صدر مملکت 10 بجے لمز کا دورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔