صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے . صدر عارف علوی ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس پہنچے .

صدر مملکت کل ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے .
27 جنوری کو صدر مملکت 10 بجے لمز کا دورہ کریں گے . ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں