یاد رہے دو روز قبل گزشتہ کارباری ہفتے کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 19 پیسے کمی کے بعد 165 روپے 62 پیسے تھی . یہ بھی پڑھیں: موجودہ حکومت نالائق . . اقتدار میں چور دروازے سے آئی:شہباز شریف . .
کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے روپیہ مزید کمزروہو گیا . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں23پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 165.62 روپے سے بڑھ کر 165.85 روپے پر پہنچ گیا،فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 2 ارب 75 کرور ڈالر ملنے کے بعد روپے پر دباو میں کمی ہونی چا ہیے .
متعلقہ خبریں