سعید غنی ڈینگی میں مبتلا،بیٹی نے دعائوں کی اپیل کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کے لیے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔نرمین نے والدکے ہمراہ سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئرکی ۔تصویر کے کیپشن میں نرمین نے لکھاکہ ،براہ کرم میرے والدکی جلدصحت یابی کے لیے دعاکریں۔یاد رہے کہ سعید غنی گزشتہ روز اتوار
​​​​​​​ سے ڈینگی کے باعث تیز بخار ،سردرد اورجسم میں شدید درد کاشکارہیں۔اپنے ٹوئٹرپیغام میں سعید غنی کاکہناتھاکہ طبیعت کی شدیدناسازی کے باعث وہ نہ توفون کالز سن سکتے ہیں اورنہ ہی میسجز کاجواب دینے کی پوزیشن میں ہیں۔انہوں نے اس موقع پران تمام افراد کاشکریہ اداکیاتھاجنہوں نے ان کے لیے دعائیں اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…

11 mins ago

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…

20 mins ago

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…

32 mins ago

بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…

33 mins ago

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

56 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

58 mins ago