پاکستان میں پہلے دور میں شادی کی تقریبات کیسی ہوتی تھیں؟ دیکھیے چند دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز جو یقیناً آپ کے گھر میں بھی موجود ہوں گی
پچیس تیس سال قبل پاکستانی گھروں میں شادی کی تقریبات، روزہ کشائی اورپرانے وقتوں میں استعمال ہونے والی چیزوں سے متعلق پرانی یادوں پر روشنی ڈالی جا چکی ہے جو کہ صارفین کو بے حد پسند آئی تھیں . اسی طرح کی ایک ویڈیو آج ہم آپ کو دکھانے جا رہے ہیں و آج سے تقریباً تیس سال پہلے کی شادی کی تقریب ہے جس میں نوجوان بچے رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں . ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا دولہن صوفے پر بیٹھے ہیں اور ان کے سامنے ایک لڑکا آکر ڈانس کرنا شروع کر دیتا ہے جو اس وقت کے لحاظ سے یقیناً کسی ڈسکو ڈانس سے کم نہیں ہوتا ہوگا . ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اور بھی مہمان وہاں موجود ہیں جو اس لڑکے کے ڈانس سے محظوظ ہو رہے ہیں . . .