عائزہ اور دانش تیمور کی مغلیہ لباس اور انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کا ان کے شوہر دانش تیمور کے ساتھ مغلیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی مقبول یہ جوڑا روایتی مغلیہ دور کا احیا کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس حوالے سے عائزہ خان نے کہا کہ سن 1554 ایک ایسا عہد تھا کہ جسے یاد رکھنا اور سراہا جانا چاہیے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس ماڈلنگ کے لیے عائزہ اور تیمور نے اس عہد کے لباس زیب زیب تن کیا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یاد رہے عائزہ اور دانش میں ایک قدر مشترک ہے کہ دونوں کی کیمسٹری (مزاج) کافی ملتی ہے جس کا اظہار ان کی حالیہ سوشل میڈیا اپ ڈیٹس سے بھی ہوتا ہے اور پرستار ان دونوں کو پسند بھی بہت کرتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)