اتھیا شیٹی کی شادی سے قبل تقریبات سے تصاویر سامنے آگئیں


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی اکلوتی صاحبزادی اور اداکارہ اتھیا شیٹی شادی کے بعد شادی سے قبل ہونے والی رسومات کی مختلف تصاویر شیئر کر دیں جن میں ہلدی کی رسم کی تصاویر بھی شامل ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 23 جنوری کو رشتہ ازدواج میں بندھنے والے جوڑے اداکارہ اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول نے شادی سے قبل ہونے والی مختلف رسومات کی ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
ہلدی (مایوں) کی رسومات کی گزشتہ روز شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول نے آیوری رنگ (Ivory) رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے جبکہ وینیو کو گیندے کے بھولوں سے نہایت خوبصورت انداز میں سجایا ہوا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rani Pink (@ranipinklove)


اب سے کچھ دیر قبل شادی سے قبل ہونے والی ایک اور تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں گلابی پَلّو اور سُنہری بارڈرز والی سادہ آف وائٹ ساڑھی زیب تن کی، بالوں کو جوڑے میں باندھ کر، ہلکے میک میں اداکارہ بالکل روایتی دلہنوں کی طرح خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty)


تقریب کے وینیو میں چمیلی کے پرانے درخت کو موگرا کے پھولوں سے سجایا ہوا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rani Pink (@ranipinklove)