جدہ (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی جدہ گورنری میں پولیس نے 7 افراد کو غیراخلاقی اور غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق “جنرل سکیورٹی” نے “ٹوئٹر” پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ گرفتار ہونے والے 6 مقامی شہری اور ایک پاکستانی خاتون شامل ہے۔انہیں ایک ویڈیو میں غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث دیکھا گیا جس کے بعد ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور انہیں پراسیکیوٹر کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…