سعودی عرب میں غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7 افراد گرفتار

جدہ (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی جدہ گورنری میں پولیس نے 7 افراد کو غیراخلاقی اور غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا ہے . میڈیارپورٹس کے مطابق “جنرل سکیورٹی” نے “ٹوئٹر” پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ گرفتار ہونے والے 6 مقامی شہری اور ایک پاکستانی خاتون شامل ہے .

انہیں ایک ویڈیو میں غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث دیکھا گیا جس کے بعد ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور انہیں پراسیکیوٹر کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں